the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ارجنٹائن،30جون(ایجنسی) ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور بارسلونا کلب کے ستارے لیونل میسی جمعے کے روز اپنی دوست انٹونیلا روکوزو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں کے درمیان طویل عرصے سے محبت کا تعلق قائم ہے۔

اس سلسلے میں فٹ بال کی دنیا کے ستاروں کی ارجنٹائن کے شہر روزاریو آمد جاری ہے۔ یہ میسی کا



آبائی شہر ہے اور اسی شہر میں ان کی شادی کی تقریب منعقد ہو گی۔

یاد رہے کہ میسی کی شادی کی تقریب شہر کے ایک مہنگے ترین ہوٹل میں ہو گی۔ مہمانوں کے قیام کے لیے ہوٹل کے تمام 250 کمرے بک کر لیے گئے ہیں جب کہ 150 کے قریب صحافی اس تقریب کی کوریج کریں گے۔

سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ دولہا اور دلہن کی جانب سے مہمانوں کے واسطے تحفے کے طور پر مرد اور خواتین کے لیے ہیئر ڈریسنگ کی مفت خدمات پیش کی جائیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.